
اگر آپ کو پڑھانے کا شوق ہو اور آپ کسی چھوٹی موٹی نہیں بلکہ ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھانے کا خواب دیکھتے ہوں، اور اگر راہ چلتے آپ سے کوئی کہے کہ یار کل سے آجانا، ہارورڈ میں ٹیچر کی جگہ خالی ہے، تو ذرا احتیاط سے کام لیجیے گا، پہنچ مت جائیے گا۔اس کی دو وجوہات ہیں۔ مزید پڑھیں
Recent Comments