‏پاک افغان سرحد پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پارسے دہشت گردوں کی فائرنگ
پاک فوج کے دو جوان شہید ،آئی ایس پی آر

‏پاک افغان سرحد پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحد پارسے دہشت گردوں کی فائرنگپاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،آئی ایس پی آراطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2سے3دہشت گرد ہلاک،3سے 4زخمی، آئی ایس پی آرفائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان شہید،آئی ایس پی آر ‏28سالہ سپاہی جمال کا تعلق مردان جبکہ 21سالہ مزید پڑھیں

فورتھ پلر اور سی ڈی آر ایس کے زیر اہتمام صحافیوں میں فوڈ پیکج تقسیم

فورتھ پلر اور سی ڈی آر ایس کے زیراہتمام سینکڑوں صحافیوں میں فوڈ پیکج تقیسمفوڈ پیکج کے لئے صدر فورتھ پلر کی ذاتی دلچسپی ،چاہتا ہوں صحافی برادری جلد اپنے پائوں پر کھڑی ہوجائے ،فاروق مرزاصحافی کرونا وباء کے دوران فرنٹ لائن ورکرز کا کردار ادا کر رہے ہیں،فورتھ پلر کیساتھ ملکر تعاون جاری رکھیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری، وفاقی وزیر فواد چودھری نے حلف لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری، وفاقی وزیر فواد چودھری نے حلف لیا ‏اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری، وفاقی وزیر فواد چودھری نے حلف لیا۔نیشنل پریس کلب کے صدر شکیل انجم اور سیکرٹری انور رضا بھی بطور مہمانان مزید پڑھیں