فوجی وردی میں بچوں نے کمال پرمارمنس دی۔رپورٹ ڈاکٹرعرفان

اے ارض پاک تیری زمیں پے اترے وہ فصل گل
جسے کبھی اندیشہ زوال نہ ہو
ملک بھر کی طرح جھنگ میں بھی یوم قرار داد پاکستان نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
جھنگ کے علاقہ اکڑیانوالا میں ہوپ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے23 مارچ کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں نجی سکولز کےاساتذہ ، بچوں اور ان کے والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
تقریب کے دوران بچوں نے ڈیبیو پیش کیئے اور خوب داد سمیٹی
تقریب میں شریک شہداء کے لواحقین میں سابق ایم پی اے غلام احمد خان گاڈی،نے انعامات بھی تقسیم کیے
اس موقع پر معززین علاقہ کا کہنا تھا کہ یہ ملک ہمارا ہے ہم ہی اس کے محافظ ہیں۔

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں