مشہور انکاؤنٹر عابد باکسر بچ نکلا بےگناہی ثابت۔رپورٹ انصرعباس

سیشن کورٹ میں عابد باکسر کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت

عابد باکسر تمام مقدمات کی درخواست ضمانتوں میں بے قصور قرار

عدالت نے مدعی کے بیان کے بعد قتل کے مقدمے میں درخواست ضمانت واپس کردی

عدالت نے دونوں مقدمات میں درخواست ضمانت واپس کردی

عدالت اس سے قبل آٹھ مقدمات میں عابد باکسر کی درخواست ضمانتیں بے قصور ہونے کی بنیاد پر واپس کر چکی ہے

عابد باکسر کے مختلف مقدمات میں دو کیسسز زیر سماعت تھے

عابد باکسر پنجاب پولیس میں ایس ایچ او کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں

اس سے پہلے عابد باکسر کو آٹھ مقدمات میں بے گناہ قرار دے کر بری کر دیا گیا تھا

عابد باکسر نے دس کیسسز میں قبل از گرفتاری عبوری درخواستیں دائر کر رکھی تھی

ایڈشنل سیشن جج ارشد جاوید نے کیسسز کی سماعت کی

عابد باکسر اپنے وکیل کے ہمراہ سیشن کورٹ میں پیش ہوئے

عابد باکسر نے ایڈووکیٹ آذر لطیف خان کی وساطت سے کیس دائر کر رکھا تھا

پولیس نے عابد باکسر پر متعدد مقدمات میں مختلف تھانوں میں ایف آئی آر درج کر رکھی ہے، تفتیشی رپورٹ

عابد باکسر پر جعل سازی، فراڈ کیس، اغواء، متعدد اسلحہ بردار افراد کے ساتھ حراساں کرنے جیسے الزامات عائد ہیں، تفتیشی افسر

عابد باکسر پر سنگین جرائم میں پولیس کی جانب سے مقدمات درج کر رکھے ہیں، تفتیشی افسر

عابد باکسر پر دفعہ 420،468،471 کے تحت مقدمات درج ہیں، تفتشی افسر

دیگر مقامات میں دفعہ 448،467،365،147،420،471 کے تحت مقدمات درج کیے گئے، تفتیشی افسر

میرے اوپر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، عابد باکسر

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹی ایف آئی آر کٹوائی، عابد باکسر

میں 11 سال اپنے بچوں سے دور ملک سے باہر رہنے پر مجبور تھا، عابد باکسر۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں