سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ آ گیا سابق وزیراعظم کی دعا سنی گئی ضمانت کی درخواست منظور

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میاں محمد نوازشریف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔نیب کے وکیل نے کہا کہ میاں محمدنوازشریف کی جان کو کوئی خطرہ لاحق نہیں 24 گھنٹے ان کی مانیٹرنگ کی جاری ہے میاں محمد نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے طبعی بنیادوں پر آٹھ ہفتے کی ضمانت دینے کی درخواست کی جو کہ قبول کر لی گئی


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں