پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈذ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ اپنا رذلٹ چیک کریں

Link of all Boards to find your Results 👇🏻

BISE Lahore Board Matric Result 2020
http://result.biselahore.com/

BISE Gujranwala Board Matric Result 2020
http://bisegrw.edu.pk/

BISE Multan Board Matric Result 2020
https://www.bisemultan.edu.pk/results-10/

BISE Faisalabad Board Matric Result 2020
http://www.bisefsd.edu.pk/MatricResults.aspx

BISE Sargodha Board Matric Result 2020
http://www.bisesargodha.edu.pk/content/BoardResult.aspx

BISE Rawalpindi Board Matric Result 2020
http://results.biserawalpindi.edu.pk/

BISE Bahawalpur Board Matric Result 2020
https://www.bisebwp.edu.pk/

BISE DG Khan Board Matric Result 2020
https://www.bisedgkhan.edu.pk/

BISE Sahiwal Board Matric Result 2020
https://bisesahiwal.edu.pk/allresult/

لاہور: پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ 2020 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔لاہور میٹرک بورڈ کے نتائج کے مطابق کامیابی کا تناسب 71 فی صد رہا، امتحانات میں 2 لاکھ 37 ہزار سے زائد بچوں نے شرکت کی، تمام طلبہ رزلٹ 8029 پر میسج کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے نتائج کے مطابق امتحان میں 122553 امیدواروں نے داخلہ بھیجا، جن میں سے 121507 امیدوا شامل امتحان ہوئے، ان میں سے 91888 امیدوار کامیاب ہوئے۔ترجمان راولپنڈی بورڈ ارسلان علی چیمہ کے مطابق امتحانات میں کامیابی کا تناسب 75.65 رہا، 29429 امیدوا مذکورہ امتحان میں فیل ہوئے، جب کہ 1007 امیدوار غیر حاضر رہے، امتحان میں 57128 طالبات اور 65425 طلبہ شامل امتحان ہوئے تھے۔طلبہ اپنے نتائج اس ویب سائٹ پر وزٹ کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں