احمدپورسیال.محنت کش کی بیوی سے جنسی ذیادتی زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مرکزی ملزم گرفتار،
تفصیلات کے مطابق احمدپورسیال شریف آباد کے رہائشی محمد صفدر کی بیوی کو صدیق آرائیں، باسط کلاسن اور 1نامعلوم شخص نے اغواء کرکے زنابالجبر کیا ویڈیو بناتے رہے بلیک میل کرنے کی کوشش ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
3 ملزمان پر مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا
لواحقین سراپا احتجاج انہوں نے وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب، ڈی پی او جھنگ اعلی افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ مقدمہ میں سوشل میڈیا ایکٹ شامل کی جائے اور دیگر ملزمان کو گرفتار کرکے ہمیں انصاف مہیا کیا جائے.رپورٹ۔عنصرعباس سیال

مزید پڑھیں
تلاش کریں
Recent Posts
- اہلسنت والجماعت کے الیکشن سیل کا انچارج قتل ؛؛ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
- کراچی کی دہشت ؛؛ عزیر بلوچ کا مقدمات سے بری ہونے کا سلسلہ جاری ……اب کس مقدمہ میں بری ہوا اور کتنے مقدمات میں بری ہو چکا ہے۔تفصیل جانئے
- حریم شاہ کے بعد عائشہ عمر کا جنسی ہراسگی کا معاملہ ؛؛ خود عائشہ عمر نے ایک طاقتور شخصیت کے متعلق ذبان کھول دی
- سکول بند کرنے کی ہدایت ؛؛ حکومت کا بڑا فیصلہ
- چوہدری برادران کیلئے آج کا دن متبرک۔خوشی کی خبر مل گئی
Archives
Categories
Recent Comments
- مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کی کہانی ……پیار سے تھپڑ تک ؛؛دو منٹ کی وڈیو نے دھوم مچا دی – Ahem News International on سات سال تک بیٹی سے ذیادتی کی ؛؛ کئی بار حاملہ ہوئی ؛؛ بیغرت باپ گرفتار
- حریم شاہ نے پہلے تھپڑ مارا وڈیو وائرل کی اور مفتی عبدالقوی کو تھپڑ کیوں مارا اب وجہ بھی بتا دی۔مکمل اپ ڈیٹ جانیں – Ahem News International on کیپٹن عمر چیمہ سمیت کئی آرمی آفیشلز کو شہید کرنے والا دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گیا ………تفصیل جانئے
- خواجہ سرا کی ناراضگی کا غم ؛؛ نوجوان نے خود کو آگ لگا لی – Ahem News International on جسم کا لچک دار ہونا یوگا سے ممکن ہے ؛؛ پریکٹس کتنی مشکل ہے اسکا ایک پارٹ دیکھئے
- خواجہ سرا کی ناراضگی کا غم ؛؛ نوجوان نے خود کو آگ لگا لی – Ahem News International on براڈ شیٹ ؛؛ موسوی سے لندن ڈیل کرانے والے وکیل سابق آرمی آفیسر نکلے ؛؛ ظفر علی کی عمران خان ؛ جنرل فیض سے ملاقاتوں کے بعد اہم انکشافات
- براڈ شیٹ ؛؛ موسوی سے لندن ڈیل کرانے والے وکیل سابق آرمی آفیسر نکلے ؛؛ ظفر علی کی عمران خان ؛ جنرل فیض سے ملاقاتوں کے بعد اہم انکشافات – Ahem New on وہ کونسا فوجی جنرل ہے جو موسوی سے جاکر ملا،جانئے اس جنرل کا نام۔ جب اس جنرل نے موسوی سے کہا کہ آپ کو جو 25ارب ڈالر ملنا ہے اس میں سے میرا حصہ کتنا ہوگا؟اس پر موسوی کا کیا ری ایکشن تھا ؟ موسوی نے پوچھا 25ارب ڈالر کیسے،اس پر جنرل نے کیا جواب دیا
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79