بلوچستان کے شارٹ لسٹڈ استاذہ سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ؛؛ صوبائی حکومت فوری ہمارے مطالبات پورے کرے ؛؛ مظاہرین

آل بلوچستان سی ٹی ایس پی شارٹ لسٹ اساتذہ فورم کی کال پر نصیرآباد میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، دھرنے کے شرکاء نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود تاحال ڈی آر سی پروسیس کا مکمل نہ ہونا حکومتی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کے سات دن کے اندر ڈی آر سی پروسیس مکمل کر کے لسٹیں اپرول کے لیے بھجوا دیں بصورت دیگر ڈپٹی کمشنر نصیراباد کے دفتر کے سامنے بھوک ہڑتال اور دھرنا دیا جائے گا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں