پنجاب کے 16 چیئرمین میونسپل کمیٹیز کا ورلڈ بنک کے عہدےداروں سےاجلاس رپورٹ عنصرعباس

جھنگ سمیت صوبہ بھر کی 16 میونسپل کیمیٹیوں کے چیئرمینز اور ورلڈ بنک کا اہم اجلاس کراون پلازہ ہوٹل لاہو رمیں ہوا ۔یکم جون 2019 سے 16 میونسپل کمیٹیوں کو فنڈز جاری کر دیے جائیں گے ،،چئیرمین بلدیہ شیخ نواز اکرم نے ڈیڑھ سال قبل پنجاب حکوت ،اور ورلڈ بنک کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کیے تھے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں