کراچی۔علی رضاعابدی کے قتل بارے اہم انکشاف۔رپورٹ خالدشاہ

کراچی:کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ؟

کراچی:علی رضا عابدی قتل کیس کی فائل بند کرنے کی کوششیں

کراچی:علی رضا عابدی قتل کیس کے گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ میں ملوث نہیں ، تفتیشی ذرائع

کراچی:گرفتار چار ملزمان اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث نکلے ، تفتیشی ذرائع

کراچی:علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث شوٹنگ پارٹی گرفتار نہ ہوسکی ، تفتیشی ذرائع

کراچی:علی رضا عابدی کے قتل میں استعمال اسلحہ بھی برآمد نہیں ہوسکا ہے ، تفتیشی ذرائع

کراچی:مصطفیٰ ، فیضان اور حسنین قتل کے مرکزی کردار قرار دیئے گئے ، تفتیشی ذرائع

کراچی:تینوں ملزمان کے حوالے سے کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کوئی تفتیش نہ کرسکا ، تفتیشی ذرائع


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں