عاصم سلیم باجوہ کی سنی گئی۔ وزیراعظم مان گئے۔۔۔مذید جانئے

عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات کی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو گئے ہیں۔(اہم نیوز)تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم با جوہ نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں لکھا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان کو معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی درخواست کی تھی ، جسے وزیراعظم نے قبول کر لیا ۔

جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اس فیصلے پر معروف اینکر نے بیسٹ آف لک کہا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں