‏وزیراعظم نے بریگیڈئیر ر اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دیدی۔بیورو رپورٹ

‏وزیراعظم نے بریگیڈئیر ر اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دیدی۔اعجاز شاہ ننکانہ صاحب سے رکن منتخب ہوئے۔ 2004 سے 2008 تک ڈی جی آئی بی تعیینات رہے۔بے نظیربھٹو نے سانحہ کار ساز کے بعد بریگیڈئیر(ر) اعجاز شاہ پر واقعے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔ ‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں