ضیاء کرپشن کا بےتاج بادشاہ یا کہ عوام کا فریب۔رپورٹ یوسف تبسم

مکمہ سوئی گیس کو ایک درخواست رحمت سٹریٹ محلہ رانا کالونی سے نصرت علی ولد غلام محمد نے 5 ستمبر 2011 کو دی جسکا کسٹمر 0384453114id ہے اس پر کوئی عمل درآمد نہ ہوا دوسری درخواست اسی گلی سے 30 اگست 2013 کو دی گئی جسکا کسٹمر0406798400id ہے اس پر بھی آج تک کوئی عمل نہ ہوا ہے تیسرا واقعہ بھی اسی گلی سے ہے شوکت علی نامی شخص کا کہنا ہے کہ ضیاء نے 5000 روپے لیکر ڈیمانڈ نوٹس دیا وہ میں 8 مئی 2017 کو جمع کروا چکا ہوں اب محکمہ میٹر نہ لگا رہا ہے یہ بھی معلوم ہوا کہ ضیاء نے بطور رشوت لیے گئے 5000 کسی دیگر شخص کو دیئے ہیں(اسکی تصدیق ضیاء کرنا چاہے تو 03336725313 پر کر سکتا ہے)اب آتے ہیں s/t محلہ صدیقہ آباد کے واقعہ پر۔یہاں ضیاء نے یامین نامی شخص کے بوگس کاغذات پر دانشتہ غلط سروے پاس کیا موقع پر لائن ہی نہ تھی جسکا حل ضیاء نے کسی دوسرے کی پراپرٹی کو استعمال کر کے کیا ضیاء کے غلط سروے کی وجہ سے آج وہاں قبضہ کی لڑائی عدالتوں اور تھانہ تک جا پہنچی ہے اتارے گئے میٹر اور درخواستوں و ڈیمانڈ نوٹس کی تصاویر رپورٹ کے ساتھ موجود ہیں جھنگ کی عوام کا اعلی حکام سے مطالبہ ہے کہ جتنا عرصہ ضیاء سیلز میں رہا اسکے کام کا آڈٹ کسی ایماندار شخص سے کروایا جائے زرائع کے مطابق اس دوران ضیاء اور کے پرائیویٹ اہلکاروں کے خلاف متعدد درخواستیں تھانوں اور دیگر اداروں کو دی گئیں جن کا ریکارڈ جمع کیا جا رہا ہے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں