پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلے کون کہاں تعینات ھوا رپورٹ علی حسین محسن

16 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے
لاہور30 مارچ – انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب، امجد جاوید سلیمی نے سولہ پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق،ایڈیشنل ایس پی جھنگ راشدہ بی بی کو ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ،ایس پی پی ایچ پی گوجرانوالہ شجاعت علی رانا کو ایس پی انویسٹی گیشن حافظ آباد کا ایڈیشنل چارج ،ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹرز گوجرانولہ محمد طاہر مقصود کو ایس پی انویسٹی گیشن منڈی بہاؤ الدین،بٹالین کمانڈر (3)پنجاب کانسٹیبلری ملتان محمد ظفر کو ایس پی انویسٹی گیشن خانیوال،ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی راجہ شاہد نذیر کو ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ،ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبیلیٹی برانچ سرگودھا ریجن کوثر پروین کو ایس پی انویسٹی گیشن وہاڑی،سینئر ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان کو ایس پی انویسٹی گیشن اٹک،ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبیلیٹی برانچ راولپنڈی ریجن عنبرین علی کو ایس پی انویسٹی گیشن جہلم کا ایڈیشنل چارج ، ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ سید محمد عباس کو ایس پی انویسٹی گیشن لودھراں،ایڈیشنل ایس پی شیخوپورہ محمد عبداللہ لک کو ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ،ایس پی ایڈمن فیصل آباد زبیدہ پروین کو ایس پی انویسٹی گیشن خوشاب ،ایس پی /آر او،سی ٹی ڈی شیخوپورہ محمد ارشد زاہد کو ایس پی انویسٹی گیشن میانوالی ،ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبیلیٹی برانچ شیخوپورہ ریجن، خالدہ پروین کو ایس پی انویسٹی گیشن ننکانہ صاحب،ایس پی، آر آئی بی ،ڈی جی خان ریجن، جلیل عمران خان کو ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان کا ایڈیشنل چارج،تقرری کے منتظر گلفام ناصر کوایس پی انویسٹی گیشن لیہ جبکہ تقرری کے منتظر سجاد حسین کو ایس پی انویسٹی گیشن، مظفر گڑھ تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں