وکلاء اور سائلین کے لیے ایک اور بڑا اعلان ۔ رپورٹ علی حسین محسن

موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے یکم اپریل سے عدالتوں میں مقدمات کی سماعت صبح 8 سے 3 بجے تک ہو گی اور بروز جمعہ 8 تا 12 تک ہو گی ۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں