اسلام آباد . PDM کا سربراہی اجلاس ختم ؛؛ تمام جماعتوں کا مشترکہ بیانیہ جاری؛؛ کن نقاط پر اتفاق ہوا تفصیل سے پڑھئے

‏میثاق پاکستان(Charter of Pakistan) کے نکات
(پی۔ڈی۔ایم کے اسلام آباد میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں مورخہ 17نومبر2020 کو منظوری دی گئی)

1۔ وفاقی ، اسلامی ، جمہوری، پارلیمانی آئین پاکستان کی بالادستی اور عمل داری یقینی بنانا

2۔ پارلیمنٹ کی خود مختاری

‏3۔ سیاست سے اسٹیبلشمنٹ اور انٹیلی جنس اداروں کے کردار کا خاتمہ

4۔ آزاد عدلیہ کا قیام

5۔آزادانہ، غیرجانبدارانہ اور منصفانہ انتخابات کے لئے اصلاحات اور انعقاد

6۔ عوام کے بنیادی انسانی اور جمہوری حقوق کا تحفظ

7۔ صوبوں کے حقوق اور اٹھارویں ترمیم کا تحفظ

‏8۔ مقامی حکومتوں کا موثر نظام

9۔ اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کا دفاع

10۔ انتہاءپسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ(نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد)

11۔مہنگائی بے روزگاری، غربت کے خاتمے کے لئے ہنگامی معاشی پلان

12۔ آئین کی اسلامی شقوں کا تحفظ اور عمل درآمد


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں