اسدعمراستیعفی دے حناپرویزبٹ نے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی

وزیر خزانہ اسد عمر کے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے:متن

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6روپے اضافہ انتہائی قابل مذمت ہے:متن

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیزل 117روپے اور پیٹرول 98روپے لیٹر فروخت ہو رہا ہے:متن

موجودہ حکومت نے خوشحال ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کردیا ہے:متن

حکومت کے کرپشن ،منی لانڈرنگ ،مہنگائی اور لوڈشیڈنگ خاتمے کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے :متن

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ذمہ دار وزیر خزانہ اسد عمر ہیں:متن

حکومت فی لیٹر پیٹرول پر 40روپے اضافی ٹیکس وصول کررہی ہے:متن

ایک لیٹر پیٹرول پراضافی ٹیکس کے 40روپے وزیر خزانہ کی جیب میں جارہے ہیں :متن

یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر فوری اپنے عہدے سے مستعفی ہوں:مطالبہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے:مطالبہ  


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں