سیاہ کاری کا الزام کلہاڈیوں کے وار سے ایک شخص ہلاک

,نصیر آباد رپورٹ (نبی بخش بلوچ اہم نیوز)

پولیس تھانہ فلیجی کے حدود گوٹھ بارہ جت میں سیاہ کاری کے الزام میں ایک شخص ہزار خان جت قتل۔ ملزم فرار۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ فلیجی کے حدود گوٹھ بارہ جت میں سیاہ کاری کے الزام میں ہزار خان جت کو کلہاڑیوں سے بے دردی وارکرکے قتل کردیا گیا ۔اورموقع سے فرار ہوگئے۔پولیس جائع واردات پر پہنچ کر لاش کو اپنے تحویل میں لے لیا اورلاش کو ضروری کارروائی کے لئے سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے لاش کو پوسٹ ماٹم کے بعد انکے ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔اور پولیس نے مقتول کے ورثاء کے مطابق ملزمان گل جان جت ، مغل جت ، بہاول جت ، علی مراد جت ،ہمت علی جت ، سلیم جت ، بابل جت،اور عارف جت کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے ملزموں کی گرفتاری کیلئے تلاش جاری۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں