ڈیرہ مراد جمالی سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا آغاز ھوگیا۔رپورٹ نبی بخش

نصیرآباد رپورٹ ( نبی بخش بلوچ اہم نیوز)

ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد کے مختلف سیاسی جماعتوں اور عوام کی جانب سے ڈیرہ مراد جمالی شہریوں کو مالکانہ حقوق کی فراہمی محکمہ ریلوے کی جانب سے ریلویز اسٹیشن اور گردو نواح کے مکانات کو گرانے کی دھمکی شہر کو بائی پاس کی عدم فراہمی کچھی کینال کی بحالی بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ و دیگر مسائل کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جس میں کامریڈ تاج بلوچ خان جان بنگلزئی خاوندبخش مینگل ڈاکٹر سرور بلوچ وڈیرہ نصراللہ نیچاری مولانا نواب الدین ڈومکی خادم حسین بنگلزئی ڈاکٹرغلام سرور سمیت دیگر کو شہریوں کی بڑی تعداد نے پٹ فیڈر کینال پل پر لانگ مارچ کرنے والوں کو پھولوں کا ہار پہنا کر رخصت کردیا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں