بجلی مہنگی ہوگئی بل کتنے زیادہ آئیں گے رپورٹ پڑھیں

‏بجلی صارفین کے لئے بری خبر

نیپرا نے بجلی 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن,زرعی صارفین پر نہیں ہوگا، نیپرا

اضافے کاصارفین پر 5 ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں