جھنگ پولیس کی بڑی کاروائی ۔رپورٹ انصرعباس

جھنگ پولیس کی بڑی کاروائی ۔جھنگ پولیس نے لینڈ کروزر سے 20 کلو چرس برامد کر لی ہے جھنگ ڈی پی او عطاالرحمان ڈی ایس پی طاہر کھچی ایس ایچ او ممتاز خان نے مخبر کی اطلاح پر منشیات سمگلر لینڈ کروزر میں منشیات لے کر اپنے گاہک کی طرف جا رہے تھے ۔جھنگ پولیس نے جو ہی لینڈ کرورز کو گھیرے میں لیا تو ملزمان پڑول پمپ بی ایم ایوب چوک پرانا چنیوٹ روڈ لینڈکروزر نمبری lee7876 چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں ۔۔ملزمان کا تعلق فیصل آباد سے ہے ۔۔۔۔۔عنصر عباس بیور چیف پنجاب اہم نیوز

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں