بجٹ سیشن سے پہلے بلدیاتی الیکشن کروانے کا فیصلہ۔رپورٹ انصرعباس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس۔حکومتی زرائع

بلدیاتی نظام کے مسودے بابت بریفنگ و منظوری۔زرائع

نئے بلدیاتی نظام بابت مشاورت پہلے پنجاب کابینہ اور پھر پنجاب اسمبلی میں مشاورت/قانون سازی کئیے جانے کا امکان زرائع۔رانا جی سے

اقتدار کو صحیح معنوں میں نچلی سطح پر منتقل کیا جائے گا۔زرائع۔

عوام کا پیسہ مقامی سطح پر خرچ کیا جائے تو عوام کے مسائل حل ہوں گے۔ زرائع

182 شہروں میں میونسپل کمیٹیاں ہوں گی۔زرائع

ضلع کونسل کے بجائے تحصیل کونسلیں ہونگی۔زرائع۔رانا جی سے

ویلج کونسلیں/ محلے/ کی سطح پر غیر جماعتی الیکشن کے زمرے میں آ ئیں گی۔زرائع

تحصیل/ میونسپل /کمیٹیوں کے الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔زرائع۔رانا جی سے

بجٹ سیشن سے پہلے بلدیاتی نظام لانے کا فیصلہ زرائع

مسودہ فائینل ہوتے ہی سابقہ بلدیاتی نظام تحلیل ہو جائے گا زرائع۔

پہلی مرتبہ 40 ارب بلدیاتی نظامی کے زریعے نچلی سطح پر منتقل کئیے جائیں گے۔زرائع۔رانا جی سے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں