انڈین قیدی ائیروائس مارشل کا بیٹا تھا اسکی غیر مشروط رہائی درست قدم نہیں۔چوہدری اشرف نوید

چئیرمین راہ انصاف فاونڈیشن چوہدری محمداشرف نوید نے کہا کہ نبی آخرزماں کی ذندگی ہمارے لیے مشعل راہ ھے جنگ بدر کے قیدی رشتوں میں صحابہ کرام اور نبی کے قریبی عزیزوں میں سے تھے غیر مشروط رہائی تو ان کو بھی نہیں ملی تھی جب ہم نبی کے طریقہ کار سے پیچھے ہٹتے ہیں تو ناکامی ہمارا مقدر بن جاتی ھے گرفتار انڈین قیدی کی غیر مشروط رہائی کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں