دہشت گردوں کے خلاف وفاقی وزیرعلی ذیدی کادبنگ اعلان

کوئٹہ: وفاقی وزیر علی زیدی کی میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ: پہلی فلائٹ ملتے ہی کوئٹہ آگیا ہوں،علی زیدی

کوئٹہ: لواحقین سے ملنے اور تعزیت کیلئے آیا ہوں، علی زیدی

کوئٹہ: وزیراعظم اس معاملے کو بہت سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں

کوئٹہ:ہر شہری کا تحفظ ہماری زمہ داری ہے

کوئٹہ: کل جو واقعہ ہوا بہت افسوس ناک ہے، وفاقی وزیر علی زیدی

کوئٹہ: امام بارگاہ میں جاکر فاتحہ خوانی کی

کوئٹہ:دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور ایمان نہیں، علی زیدی

کوئٹہ: جلد ملک بھر سے دہشتگردی کا خاتمہ کرینگے۔ علی زیدی

کوئٹہ: قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنا کام کررہی ہے۔وفاقی وزیر

کوئٹہ: امریکا اور برطانیہ میں ایسے واقعات ہوجاتے ہیں

کوئٹہ: دوسروں کو جانی نقصان پہنچانے والوں کو زہنی مریض سمجھتا ہوں۔علی زیدی

کوئٹہ: تعلیم کے ذریعے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔وفاقی وزیر


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں