‏شہزاد اکبر کے مذاکرات کو پبلک کیا جائے، کتنا کمیشن لیا گیا ، تحقیقات کی جائیں، مریم اورنگزیب

‏ہم آپ کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں، مریم اورنگزیب
‏کرسی پر بیٹھ کر این آر او کی تلاش عمران خان کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب
‏پاکستان کی تاریخ کی منی لانڈرنگ تو آج ہو رہی ہے، مریم اورنگزیب

‏این آر او عمران خان مانگ رہے ہیں ، مریم اورنگزیب
‏عمران خان،براڈ شیٹ نے آپ کے مشیروں ، نیب نیازی گٹھ جوڑ ، مشرف کا منہ کالا کر دیا ہے، مریم اورنگزیب

‏شہزاد اکبر کے مذاکرات کو پبلک کیا جائے، کتنا کمیشن لیا گیا ، تحقیقات کی جائیں، مریم اورنگزیب
‏کہا جا رہا ہے ہم ملک کا پیسا آپ کو دیں گے ، ہمیں کتنا کمیشن دیں گے، مریم اورنگزیب
‏پہلے مشرف نے نقصان پہنچایا ، اب عمران خان نے 450 کروڑ روپے دیے، مریم اورنگزیب

‏نیب اور براڈ شیٹ کا کوئی معاہدہ نہیں تو شریف فیملی کیوں رابطہ کرے گی،مریم اورنگزیب
‏براڈ شیٹ نے کہا شریف فیملی نے رابطہ نہیں کیا ، مریم اورنگزیب
‏جو ریکوری ہوئی ،جس کا براڈ شیٹ دعویٰ کرتا ہے، وہ کس سرکاری خزانے میں جمع کرائی،مریم اورنگزیب
‏نیب اور براڈ شیٹ کے درمیان کوئی سرکاری معاہدہ نہیں ، یہ قانونی نہیں ، مریم اورنگزیب

‏شہزاد اکبر نے عمران خان کے حکم پر براڈ شیٹ کے ساتھ مذاکرات کیے، مریم اورنگزیب
‏پرویز مشرف ، پیپلز پارٹی، ن لیگ نے براد شیٹ کو پیسے نہیں دیے کیونکہ یہ جھوٹ تھا، مریم اورنگزیب

‏پرویز مشرف نے پچیس ملین ڈالر نہیں دیے کیونکہ ریکوری نہیں ہوئی تھی،جھوٹ بولا گیا تھا ، مریم اورنگزیب
‏نیب کے دستاویزات میں تھا کہ اربوں کھربوں کی ریکوری ہوئی، مریم اورنگزیب
‏آمر نے عوام کے پیسے جمہوریت کے خلاف استعمال کیے ، مریم اورنگزیب

‏مشرف نے 6سو کروڑ اپنی جیب سے نہیں دیے، مریم اورنگزیب
‏عمران ایسا نہیں ہوسکتا ایک آمرکی ملک کیخلاف سازش کواپنے این آراوکیلئے استعمال کریں، مریم اورنگزیب

‏سلیکٹڈ نے کہا کہ آئیں مل کر براڈ شیٹ پر بات کرتے ہیں ، مریم اورنگزیب
‏سلیکٹڈ وزیراعظم نےبیان کے ذریعےمیڈیا سیاسی مخالفین کو واسطہ دینے کی بات کی، مریم اورنگزیب

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں