رابی پیر ذادہ کے حوالہ سے بڑی خبر ………مکمل سٹوری پڑھئے

رابی پیر ذادہ کے حوالہ سے بڑی خبر ………مکمل سٹوری پڑھئے

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کہتی ہیں کہ وہ شوبز کی جعلی دنیا کو خیرباد کہہ کر بہت خوشی محسوس کرتی ہیں۔

شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ کر اپنی زندگی اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کرنے والی رابی پیرزادہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وہ محبت بھرے پیغامات شیئر کیے ہیں جو انہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بھیجے گئے۔

رابی پیرزادہ نے ان پیغامات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ محبت انمول ہے۔ سابقہ گلوکارہ نے کہا کہ جو عزت، احترام مقام مجھے اب ملا ہے وہ شوبز میں کسی کو بھی حاصل نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے جعلی دنیا چھوڑی اور حقیقی دنیا میں داخل ہوگئی۔

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد مصوری کو اپنا ذریعہ معاش بنالیا ہے، اس کے علاوہ وہ فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی نظر آتی ہیں۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں