سرکار کے آفس میں آگ لگ گئی ڈی سی کانوٹس۔رپورٹ انصرعباس

رپورٹ انصر عباس
جھنگ۔ ڈپٹی کمشنر حافظ شوکت علی نے تحصیل آفس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

جھنگ۔ تحصیل آفس کے مین ریکارڈ روم میں اہم ریکارڈ محفوظ ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو واحد ارجمند ضیاء

جھنگ۔ تحصیلدار جھنگ کے مطابق فلڈ سروے رپورٹ 2014 و دیگر ریکارڈ شارٹ سرکٹ کے باعث جل گیا۔ اے ڈی سی آر

جھنگ۔ ریسکیو 1122نے بروقت آگ کو کنٹرول کر کے بڑے نقصان سے بچا لیا۔ اے ڈی سی آر


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں