‏اللہ سےڈرتاہوں،نیازی کی گیدڑبھبکیوں سےڈرنےوالانہیں،حمزہ شہبازکی پریس کانفرنس

‏اللہ سےڈرتاہوں،نیازی کی گیدڑبھبکیوں سےڈرنےوالانہیں،حمزہ شہباز

میں نےایک پائی کی کرپشن نہیں کی،نہ یہ ثابت کرپائیں گے،حمزہ شہباز نیازی خان مشرف کےپاؤں میں بیٹھ کراس کیلئےووٹ مانگتےتھے،حمزہ شہباز
‏2005سے2008تک ٹی ٹیزکےذریعےمجھےپیسہ آیا،حمزہ شہباز

لاہور:میں اس وقت پبلک آفس ہولڈرنہیں تھا،حمزہ شہباز

مجھےنیب کی پیشیوں کاکوئی خوف نہیں ہے،حمزہ شہباز
‏میری بہنوں کےگھروں پرپولیس نےچھاپےمارے،حمزہ شہباز

لاہور:میں نےجوبھی کیاقانون کےمطابق کیا،حمزہ شہباز

لاہور:نیب نےمجھ سے18کروڑسے متعلق سوال کیا،حمزہ شہباز ‏فوادچودھری اورشہزاداکبر85ارب روپےکی بات کرتےہیں،حمزہ شہباز

وزارت داخلہ نے33ارب کی بات کی،حمزہ شہباز

85ارب روپےمنی لانڈرنگ کا الزام ،حکومت کوکون یہ کہانیاں سناتاہے،حمزہ شہباز


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں