لیہ۔۔دو طالب علموں کا لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ لگا کر ہیڈ ماسٹر پر حملہ …….تفصیل جانئے

‏چوک اعظم لیہ میں سولہ سے بیس سال کی عمر کے دو نوجوانوں کا لبیک یا رسول اللہ ص کے نعرے لگاتے ہوئےاسکول کے ہیڈ ماسٹر پر قاتلانہ حملہ۔حملہ اووروں کا کہنا کہ ہیڈ ماسٹر قادیانی مرتد واجب القتل ہے۔ پولیس نے حملہ آورنوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

لیہ۔۔دو طالب علموں کا لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ لگا کر ہیڈ ماسٹر پر حملہ …….تفصیل جانئے” ایک تبصرہ


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں