ترکی: گھریلو اور تجارتی صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں ایک فیصد اضافہ
گھریلو صارفین کے لئے ایک ہزار کیوبک میٹر گیس کی نئی قیمت 1,276 ٹرکش لیرا (176 امریکی ڈالر) مقرر کی گئی ہے۔
تجارتی صارفین کو ایک ہزار کیوبک میٹر گیس 1,428 ٹرکش لیرا میں دی جائے گی
نوٹ۔پاکستان میں بھی ایل پی جی کا ریٹ 10 روپے 38 پیسے بڑھا دیا گیا ہے
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73
Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79