مسلم ممالک کی تنظیم او آیئ سی کے اجلاس میں کشمیری مسلمانوں کی قاتل ہندو وزیرخارجہ کی شرکت لمحہ فکریہ ھے۔چئیرمین راہ انصاف فاؤنڈیشن پاکستان

جو پوزیشن مسلم ممالک کی ھے وہ حیران کن ھےجن ممالک کا دفاع پاکستان کرتا آیا ھے آج انکے ساتھ کشمیریوں کی قاتل وزیرخارجہ بیٹھی ھے آج سفارتی محاذ پر ہماری کمزوری کیوں ھے او آئی سی کے فورم نے اب انڈیا کا در دیکھ لیا ھے پاکستان نے اگر آج ٹھوس قدم نہ اٹھایا تو کل ہم کہاں کھڑے ھوں گے اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ھے

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں