دو شخصیات جن سے ایٹمی طاقت خوف ذدہ تھی

‏کشمیر کی تحریک آزادی کے یہ دو بزرگ رہنما جناب اشرف صحرائی اور جناب علی شاہ گیلانی نے دشمن کی قید میں جان دی دونوں کی میتوں کو لواحقین سے چھین کر زبردستی دفنایا گیا دونوں کے جنازوں سے ایک ایٹمی طاقت سہمی ہوئی نظر آئی جنازوں سے خوفزدہ ریاست تحریک آزادی کو زیادہ عرصہ دبا نہیں سکےگی


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں