ٹیچر کو شاگرد سے جوتے صاف کروانا مہنگا پڑ گیا۔

‏شیخوپورہ کے سکول میں وزٹ کے دوران ایک استاد بچے سے جوتے صاف کروا رہےتھے Pic 1-2)

ٹیچر کے خلاف کاروائی کےلیے CEO کو لکھا گیا (٣)

ٹیچر صاحب نےاپنی تصویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی (Pic 4) لیکن وہی کپڑےپہننا بھول گئے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں