سری لنکا دھماکے ۔ مسیحی برادری سے مولانا معاویہ اعظم کا اظہار یکجہتی ۔

آج ضلع جھنگ سے منتخب ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب نے سری لنکا اہسٹر کہ موقعہ پر ہونے والی دھشت گردی اور مسیحی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی 300انسانی جانوں کے ضیاء پر پنجاب اسمبلی کے سامنے سول سوساہیٹی کے اجتجاج میں شرکت کی مظاہرین نے دنیا بھر میں ہونے والی دھشت گردی اور طالبان داعش کیخلاف خوب نعرہ بازی کی دھشت گردوں کا جویار ہے غدار ہے غدار ہے طالبان کا جویار ہے غدار ہے دوستو مولانا معاویہ اعظم طارق جو جھنگ سے منتخب ہونے جس شخص کا اپنا باپ دھشت گردوں کی گولیوں کا نشانہ بنا ہو تو اس کو پتا ہے دھشت گردی کتنی بری چیز ہےلیکن سری لنکا کے شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرکے انسانیت کا درس دیا میں امید کروں گا کہ مولانا صاحب پاکستان میں خصوصاً اپنے علاقہ میں فرقہ واریت کا خاتمہ اور انسانیت کا احترام جناح کے پاکستان کیلیے امن محبت بھاہی چارے کی فضا قاہم کریں گیے
کسی دوست کو میری پوسٹ سے تکلیف ہو تومعزرت چاہتا ہوں کیونکہ بہت عرصہ بعد میرے شہر جھنگ کی ترقی کی بات ہورہی ہے میرے شہر جھنگ کا امن قاہم ہوا ہے
لیبر قومی موومنٹ پاکستان
رواداری تحریک پنجاب


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں