اےسی نے کرپشن کی اور موقع پر انٹی کرپشن نے دھر لیا۔بیورورپورٹ

ڈائریکٹور یٹ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ساہیوال(بیورورپورٹ ) کی بڑی کاروائی پر 13 لاکھ 70 ہزار 599 روپے کی ریکوری .
جناب کاشف محمدعلی صاحب ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت تقی عباس اختر سرکل افسر اینٹی کرپشن ساہیوال کی سورس رپورٹ میں 1360599 روپے نادہندگان کنورژن و کمرشل فیس ساہیوال سے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروائے اور رانا زاہد علی انسپکٹر ہیڈ کوارٹر ساہیوال معہ سول جج صاحب ساہیوال نے سیف اللہ ASI تعینات تھانہ سول لاءن پر ریڈ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جس سے 10,000 روپے برآمد ہوئے جس کے خلاف مقدمہ نمبر 7/19تھانہ اینٹی کرپشن ساہیوال درج . مزید کاروائیاں جاری.


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں