شہلا رضا کے حضرت امیرمعاویہ بارےبیان پر ریحام خان خان میدان میں کود پڑیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ بیوی اور سینئیر صحافی ریحام خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں سیدہ شہلا رضا کے حضرت امیر معاویہؓ کے بارے میں توہین آمیز بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا بیان تعلیم کی کمی کی وجہ سے دیا ہے یا انہیں اس معاملے کی حساسیت کا اندازہ ہی نہیں تھا ، جو بھی ہو کسی بھی حال میں ہمیں اپنی حواس پر قابو رکھنا چاہیے، انہوں نے کہا کہ شہلا رضا کوپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔

ریحام خان نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ واریت کو ہوا دینے سے اجتناب کرنا چاہیے۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں