بیٹے نے فائرنگ کرکےوالداوربہنوں کوقتل کردیا۔رپورٹ ریحان چوہدری

لاہور شفیق آباد کے علاقہ میں بیٹے کی فائرنگ 4 افراد قتل ایک زخمی ہوگیا پولیس
لاہور بیوی کے ساتھ جھگڑے پر بیٹے کی فائرنگ بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا پولیس
لاہور ملزم نے قتل کرنے کے بعد فائرنگ کرکے خود کو بھی گولی مار لی پولیس
لاہور ملزم کی فائرنگ سے بھائی بھی شدید زخمی ہوا ہسپتال داخل کروا دیا گیا پولیس
لاہور باپ ریاض بہن مریم اور سدرہ قتل ہونے والوں میں شامل پولیس
لاہور قاتل اویس نے خود کو گولی ماری زخمی بھائی فرحان کا پو لیس کو بیان
لاہور ملزم کی بیوی ناراض ہوکر اپنی ماں کے گھر چلی گئی تھی پولیس
لاہور ملزم ذہنی مریض تھا اور طیش میں آکر قتل کرکے خود کشی کی پولیس
لاہور لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئی ہیں پولیس
لاہور واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے پولیس


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں