تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف کا خون۔رپورٹ یوسف تبسم

لاہور(اہم نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار کے کزن سہیل ڈار کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والاایف آئی اے افسر تبدیل، ڈپٹی ڈائریکٹر ملک ناصر مجید کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔
ملک ناصر مجید نے بہاولپور زون میں سہیل ڈار کے ایکسچینج ہائوس پر چھاپہ مارا تھا جبکہ ایف آئی اے نے 10 اپریل کو سہیل ڈار کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق سہیل ڈار اور ان کا منیجر ناصر حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں