چنیوٹ بچیوں کے بال کاٹنےپر رکن پنجاب اسمبلی نے وزیراعلی سے بڑا مطالبہ کردیا

‏رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کا گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کی خبر پر ایوان میں توجہ دلاؤ نوٹس

چنیوٹ کے علاقے احمد آباد میں سکول ٹیچر نے سبق یاد نا کرنے پر بچیوں کے بال کاٹ دیے اور کمرے میں بند کر دیا ۔اب تک ٹیچر کے خلاف کیا کروائی کی گئی ہے؟ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے‎


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں