بھکاری نے گھر میں اکیلی خاتون کو دیکھ کر ایسا کیا کر دیا کہ حوالات کی سیر کرنا پڑگئی۔رپورٹ انصرعباس

جڑانوالہ . . . بھکاری کی گھر میں موجود اکیلی خاتون سے زبردستی زیادتی کی کوشش۔
جڑانوالہ خاتون کے شور مچانے پر اہلیان دیہہ نے بھکاری کو پکڑ کر سر اور بھنوئیں مونڈھ کر تشدد کانشانہ بناتے ھوئے حوالہ پولیس کردیا۔ جڑانوالہ بھکاری کے خلاف مقدمہ درج۔
جڑانوالہ نواحی گاوں علاقہ تھانہ لنڈیانوالہ چک نمبر 563 گ ب بگے محل میں پیش آیا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں