گیارہ سالہ بچی کااغواء اور پچاس ہزارروپےرشوت کا معاملہ۔انٹی کرپشن ان ایکشن

راولپنڈی، تھانہ ویسٹریج پولیس کی جانب سے سابقہ فوجی نزاکت نامی شہری کو حبس بجا میں رکھاکر 50ہزار روپے رشوت کا انکشاف

راولپنڈی، تھانہ ویسٹریج میں تعینات خضر اے ایس آئی، رضی عباس ہیڈ کانسٹیبل و دیگر نے شہری کو 11سالہ بچی کو سکول سے واپس پر آتے ہوئے اغواء کیا جبکہ 11سالہ بچی کو بھی بمعہ سکول یونیفارم تھانہ لے گئے اور سنگین نوعیت کے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دیتے رہیں۔ متاثرہ شہری

راولپنڈی، متاثرہ شہری نے سی پی او راولپنڈی عباس احسن اور ڈائریکٹر انٹی کرپشن راولپنڈی عارف رحیم کو تھانہ ویسٹریج پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی کیخلاف درخواست دیدی، درخواست کامتن

راولپنڈی، متاثرہ شہری کی درخواست پر سی پی او راولپنڈی نے ایس پی پوٹھوہار کو انکوائری آفیسرمقرر کردیا جبکہ انٹی کرپشن نے بھی انکوائری کا آغاز کردیا۔

راولپنڈی، تھانہ ویسٹریج پولیس ملازمین مجھے نائن سی اور دہشتگردی کے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، متاثرہ شہری

راولپنڈی، مجھے میری رقم واپس دلوائی جائے جس کے تمام تر ثبوت موجود ہے اور پولیس ملازمین کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، متاثرہ شہری کی اعلیٰ حکام سے اپیل


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں