چیئر مین ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی / ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹو نے سستے رمضان بازاروں اوراوپن مارکیٹ کےلئے اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں کا از سر نو جائزہ لینے کے حوالہ سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی اوررمضان المبارک کے بابرکت مہینہ کے دوران عوام کو روز مرہ استعمال کی اشیاءخوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالہ سے کڑی نگرانی کرنے کے احکامات جاری کئے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں