گورنرسٹیٹ بینک نے استیعفی کیوں دیا ملکی مفادعزیزتھا

کراچی:(اہم نیوز)گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے جانے والے سابق گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ انہیں ان کی مدت پوری ہونے سے پہلے عہدے سے ہٹایا گیا ہے اور وہ چاہتے تو عدالت جا سکتے تھے لیکن اس سے ملکی مفادات کا نقصان ہوتا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جب ان سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے قبل از وقت استعفیٰ کیوں دیا تو انہوں نے کہا کہ انہیں اپنی نوکری سے زیادہ ملکی مفاد ات عزیز ہیں اس لیے انہوں نے عدالت کی بجائے استعفے کو ترجیح دی۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں