ترکی کی عالیشان مسجد جس میں پہلی نماز میں 67000 لوگ موجود تھے

‏ماشاءاللہ
جب یہ نئی مسجد ترکی میں بنائی گئی تو سیکولر طبقے نے صدر رجب طیب ایردوان کی حکومت پر تنقید کی اور یہاں تک کہا کہ 100 افراد بھی یہاں نماز کے لیے نہیں آئیں گے۔
پھر پہلے دن فجر کی نماز میں 67000 ترک یہاں آئے اور دین اسلام سے اپنی محبت کو واضح کر دیا –


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں