ماروی میمن نے میاں محمد نوازشریف کی محبت میں جیل بھرو تحریک چلانے کا مشورہ دے دیا

تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئرمین ماروی میمن نے نواز شریف کی جیل واپسی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ن لیگ ممی ڈیڈی ٹوئٹس کی سیاست کے علاوہ کچھ نہیں، اگر اپنے قائدسے اتنا لگاؤ ہے توریلی کافی نہیں جیل بھروتحریک چلائیں،قائد کے لئے جان قربان کرنے کی باتیں کرنے والے جیل کیوں نہیں بھرتے۔میرے کیخلاف ن لیگیوں کی سوشل میڈیا پرمہم سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ماروی میمن


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں