۔ ایس ایچ او حبیب اللہ لاشاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی۔مغویہ بچے سمیت برآمد

نصیر آباد رپورٹ نبی بخش بلوچ (اہم نیوز)

ایس ایس پی نصیر آباد عرفان بشیر کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ صدر ایس ایچ او حبیب اللہ لاشاری اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی۔۔

ڈیرہ مراد جمالی۔ کے علاقے گوٹھ سخی شاہنواز خان عمرانی میں پولیس نے کارروائی کرکے
مانسہرہ سے اغوا ہونے والی مغویہ عالیہ بی بی 6ماہ کے بیٹے سمیت دو بازیاب کرلیا۔

ڈیرہ مراد جمالی مقدمہ نمبر 86/2019 بجرم 365 پولیس تھانہ لسان نواب ضلع مانسہرہ صوبہ کے پی کے میں اغواء شدہ مغویہ عالیہ بی بی زوجہ اشتیاق دختر پرویز قوم تنولی،طفلک ابراہیم ولداشتیاق عمرتقریباً 6/ ماہ

ڈیرہ مراد جمالی۔ملزم محمدہاشم ولداکبرقوم عمرانی ساکن نزدگوٹھ سخی شاہنوازخان عمرانی ،ملزم محمد ہاشم کے گھر پرریڈ کرکے مغویہ،طفلک کوحسب ضابطہ بازیاب کیاگیا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں