داتا دربار پولیس وین کے قریب دھماکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

لاہور۔ داتا دربار کے سامنے ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ھے دھماکہ خودکش لگتا ہے خود کش بمبار کا دھڑ دھماکے کی جگہ موجود ہونے کی اطلاع ہے پولیس کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے زخمیوں کو ریسکیو اداروں نے ہسپتال پہنچا دیا ہے سیکورٹی اداروں نے دھماکے کی جگہ کو کارڈن آف کر دیا گیا ہے


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں