کولا ڈرنکس کے بعد مختلف برانڈز کے جعلی جوس تیار کرنے والی 5 فیکڑیاں پکڑی گئی

لاہور8 مئی

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر رمضان المبارک ملاوٹ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

کولا ڈرنکس کے بعد مختلف برانڈز کے جعلی جوس تیار کرنے والی 5 فیکڑیاں پکڑی گئی

1344 لیڑمضر صحت جوس،525 لیڑجعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس،5 ہزار 300 خالی ڈبے برآمد

بھاری مقدار میں کھلے رنگ اور کیمیکل برآمدکر کے تلف کر دیے گئے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

5 گیس سیلنڈر، 3فلنگ مشینیں، سٹوریچ ٹینک، جعلی لیبلز اور دیگر خام مال بھی برآمد ۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

مرید کے میں استعمال شدہ خالی بوتلوں کو دوبارہ بھر کے سپلائی کرنے والی فیکتری سیل کی گئی۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

کیمیکلز اور گندے پانی سے مختلف برانڈز کی جعلی ڈرنکس تیار کی جا رہی تھیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

جعل سازی کا مکروہ دھندہ کرنے والے فیکڑی مالک کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

اوکاڑہ میں ندیم آئس ڈرنک جبکہ ساہیوال میں آفتاب جوس،ندیم جوس اور کاشف جوس فیکڑی کو سیل کیا گیا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

مصنوعی فلیورز، کھلے رنگوں اور کیمیکلز سے مضرصحت جوس تیار کیا جا رہا تھا۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

پھلوں کا جوس تیار کرنے والی فیکڑیوں میں پھل نام کی کوئی چیز موجود نہیں پائی گئی۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

جوس کے نام پر کیمیکلز کو دلکش پیکنگ لگا کر مہنگے داموں فروخت کیا جاتا تھا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

عوام سے گزارش ہے کہ بازار کی ڈبہ بند ڈرنک کی نسبت گھر کے بنے تازہ جوس کو ترجیح دیں۔کیپٹن(ر)محمد عثمان

ملاوٹ مافیا کے خاتمے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ساتھ دیں، اپنے اردگرد کڑی نظر رکھیں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

گلی محلوں میں جعل ساز مافیا کے ٹھکانوں کی نشاندہی کر کے اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔کیپٹن (ر) محمد عثمان

کسی بھی شکایت کی صورت میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن یا فیس بک پر ان باکس کر یں۔ڈی جی فوڈاتھارٹی

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں