واشنگٹن :امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔

واشنگٹن :امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ جونیئر کو امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت پر بیان دینے کیلئے طلب کرلیا۔
 تحقیقات کے سلسلے میں ٹرمپ فیملی کے کسی فرد کو پہلا باقاعدہ سمن جاری ہوا ہے۔
 غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ جونیئر اس سے قبل ذاتی حیثیت میں کمیٹی میں پیش ہوئے تھے۔
ڈونلڈ جونیئر سے روسی وکیل سے ملاقات  اور وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے رابطے پر سوالات پوچھے گئے تھے۔

Custom Advertisement

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں