لاہور ہائیکورٹ، گوگل پلے سٹور پر احمدی کمیونٹی کی جانب سے قرآن پاک اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائیکورٹ، گوگل پلے سٹور پر احمدی کمیونٹی کی جانب سے قرآن پاک اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

عدالت نے درخواست پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو طلب کر لیا

جسٹس قاسم خان نے شہری بلال ریاض شیخ کی درخواست پر سماعت کی

درخواست میں وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل کو فریق بنایا گیا ہے

اللہ پاک نے قرآن پاک میں واضح طور پر حکم دیا ہے کہ حضرت محمد آخری نبی ہیں،وکیل درخواست گزار

گوگل پلے سٹور پر احمدی کمیونٹی کا اپ لوڈ کیا گیا قرآن پاک ترمیم شدہ ہے،وکیل درخواستگزار

مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے ترمیمی قرآن گوگل پلے سٹور پر اپ لوڈ کیا ہے،وکیل درخواستگزار

شوشل میڈیا اور مبینہ وہیب ساہیٹ پر قرآن پاک کی بے حرمتی کی جارہی ہے،وکیل درخواستگزار

ان خود ساختہ وہیب ساہیٹس اور شوشل میڈیا کو بلاک کرنے کا حکم دے استدعا

گوگل پلے سٹور سے احمدیہ کمیونٹی کا اپ لوڈ کیا گیا قرآن ہٹانے کا حکم دیا جائے، استدعا

احمدیوں کا ترمیمی قرآن نہ ہٹانے والوں کیخلاف کارروائی کا بھی حکم دیا جائے، استدعا


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 73

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/ahemnew1/public_html/wp-content/themes/Ahmad Theme/comments.php on line 79

اپنا تبصرہ بھیجیں